تھانہ کینٹ کے علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ ڈی پی او سرگودھا کا نوٹس

سرگودھا فائرنگ کا واقعہ ڈی پی او فیصل گلزار نے نوٹس لے لیا۔
اے ایس پی سٹی سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب
 نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سمیع اللہ اور کامران جاں بحق
 ڈیڈ باڈیز کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا.
اے ایس پی سٹی ایس ایچ او تھانہ کینٹ ، کرائم سین یونٹ اور بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
 مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ 

:ڈی پی او فیصل گلزار موقع پر پہنچ گئے 
 لواحقین سے ملاقات کی ،تعزیت کا اظہار کیا 
ملزما ن کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی 
وقوعہ میں ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, August 17, 2020