تھانہ کینٹ پولیس، دومنشیات فروشوں سے چرس1.680کلو گرام برآمد

سرگودھا: تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی، دومنشیات فروشوں سے چرس1.680کلو گرام برآمد 
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ اقرار عباس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر وقاراحمد وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے ملزمان عثمان اختر ولد غلام علی سکنہ چک66شمالی سے چرس1.200کلو گرام اور طاہر اقبال ولد محمد اقبال سکنہ چک78شمالی سے چرس480گرام برآمدکرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, September 7, 2020