تھانہ کینٹ پولیس دو کلو گرام چرس برامد ملزمان گرفتار

ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ سب انسپکٹراقرار عباس نے اپنی ٹیم  وقار احمد اے ایس آئی وغیرہ کے ساتھ مل کر لوگوں کی زندگی تباہ کرنے والے دو ملزمان لقمان اور لیاقت علی کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے 2 کلو گرام چرس برامد ہوئی۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, May 12, 2020