تھانہ پھلروان، گرفتاردوملزمان سے کلاشنکوف وگولیاں برآمد

سرگودہا:تھانہ پھلروان پولیس کی کاروائی، گرفتاردوملزمان سے کلاشنکوف وگولیاں برآمد 
سرگودہا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پرناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ پھلروان عارف حسین نے سب انسپکٹر محمد عاصم وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ ملزمان امتیاز حسین ولد خالقداد سکنہ میلووال سے کلاشنکوف معہ10گولیاں اور محمد الیاس ولد محمد نواز سکنہ میانہ گوندل سے کلاشنکوف معہ8گولیاں برآمد کرکرکے گرفتارملزمان کے خلاف ناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, August 15, 2020