تھانہ میانی پولیس کی کاروائی، گرفتاردوملزمان سے کلاشنکوف برآمد

سرگودھا: تھانہ میانی پولیس کی کاروائی، گرفتاردوملزمان سے کلاشنکوف برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ میانی عمیر حسن نے سب انسپکٹر امیر جنان اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد شفیع وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے ملزمان محمد اعجاز ولد نواز سکنہ چک سیداں سے کلاشنکوف معہ60گولیاں اوراسد عباس ولد عابد حسین سکنہ ضلع جہلم سے کلاشنکوف معہ70گولیاں برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف ناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, September 7, 2020