تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی بڑی کاروائی 6 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد

سرگودھا  تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی بڑی کاروائی 6 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج سرگودھا. 

ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے  ایس ایچ او  تھانہ مڈھ رانجھا ذیشان اسد لک نے پولیس کی نفری کے ہمراہ مختلف مقامات پرریڈ کرکے 6 ملزمان امیرولد صالحوں،اسامہ سجاد ولد سیف اللہ،آفتاب احمد ولد سلطان محمود،خرم شہزاد ولد اللہ دتہ،فرخ حیات ولد محمدحیات،خرم شہزاد ولد محمد سرور،سے 3 پسٹل 30 بور 1 کاربین2 بندوق 12بوراور درجن سے زائد گولیاں بھی  برآمد کر لیں  ملزمان کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, May 27, 2020