تھانہ عطاء شہید، منشیات فروش گرفتار، چرس1.600کلو گرام وپسٹل 30بوربرآمد

سرگودھا: تھانہ عطاء شہید پولیس کی کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، چرس1.600کلو گرام وپسٹل 30بوربرآمد
سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ عطاء شہید امیر احمد خان نے سب انسپکٹر شعیب سکندر وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ 46اڈا دوران چیکنگ موٹرسائیکل نمبرSGK-3032پر سوار بدنام زمانہ منشیات فروش ہنزلہ ولد محکم دین قوم راجپوت سکنہ واں بھچراں میانوالی کو گرفتارکرلیا گیا ہے گرفتارملزم کے قبضہ سے چرس1.600کلو گرام اورپسٹل 30بور  برآمدکرکے منشیات فروشی وناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, July 25, 2020