تھانہ شاہ پورسٹی، گرفتارملزم سے رائفل222بور برآمد

سرگودھا:تھانہ شاہ پورسٹی پولیس کی کاروائی،گرفتارملزم سے رائفل222بور برآمد 
سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پرناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ شاہ پورسٹی محمد افضال نے سب انسپکٹر احمد خان وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے ملزم محمد اصغر ولد عطاء محمد سکنہ جھمٹانوالہ کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے رائفل222بور برآمدکرلی ہے۔ گرفتارملزم کے خلاف ناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, July 22, 2020