تھانہ سٹی, فوری کاروائی، زہنی معذور بچہ والدین کے حوالے

سرگودھا: تھانہ سٹی پولیس کی فوری کاروائی، زہنی معذور بچے کو والدین کے حوالے کر دیا 
سرگودھا: تھانہ سٹی پولیس کو اطلاع ملی کہ کہ ایک بچہ بعمر 08/09سال جو کہ بول نہ سکتا ہے اور زہنی طور پر معذور ہے اپنا نام و پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ بلاک نمبر12 چوک موجود ہے۔جس پرایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر فواد علی شیرازی نےاسسٹنٹ سب انسپکٹر زبیر اسلام پر مشتمل ٹیم کےہمراہ  فوری کاروائی کرتے ہوئے بچے کواپنی تحویل میں لے کر لواحقین کی تلاش شروع کی اوربچے  کے بعدوالدین کو تلاش شروع کردی ، پولیس نے اپنی پیشہ وارانہ محنت سے فوری طور پر بچے کے والدین کو ٹریس کرے بچہ ان کے حوالے کیا۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, September 4, 2020