تھانہ سلانوالی ، گرفتارملزم سے چرس1.210کلو گرام برآمد

سرگودھا:تھانہ سلانوالی پولیس کی کاروائی، گرفتارملزم سے چرس1.210کلو گرام برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سلانوالی حافظ نوید اکرم نے سب انسپکٹر افضال ساجد وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ چک نمبر124جنوبی میں ریڈ کرکے ملزم احمد نواز ولد شہباز سکنہ میانوالی کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے چرس1.210کلو گرام برآمد کرلی ہے۔ گرفتارملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, June 6, 2020