تھانہ بھلوال صدر کے نئے ایس ایچ او تعینات

سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار نے انسپکٹر قیصر الہی  کو  ایس ایچ او تھانہ بھلوال صدر تعینات کر دیا ۔ جبکہ ان کے پیشرو انسپکٹر ارباب طفیل کا تبادلہ آن ڈیپوٹیشن پنجاب کنسٹیبلری فاروق آباد عمل میں لایا گیاہے۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, July 3, 2020