بد ترین قانون شکنوں پر مشتمل ڈکیت گینگ کے ساتھ مقابلہ میں زخمی ہونیوالے اے ایس آئی تبسم ریاض کی آر پی او سرگودھا فیصل رانا نے عیادت کی۔