ایس ایس پی، پی ایچ پی سرگودھا ریجن حسن جمیل حیدر کی نماز جنازہ ادا

سرگودھا ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول سید حسن جمیل حیدر کی نماز جنازہ ادا
سرگودھا نماز جنازہ میں آر پی او سرگودھا افضال احمد کوثر دیگر پولیس افسران وکلاء اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی
سرگودھا مرحوم ایس ایس پی کی میت ان کے آبائی علاقہ جہلم روانہ کر دی گئی
سرگودھا ایس ایس پی سید حسن جمیل حیدر گزشتہ شب حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Sunday, December 22, 2019