ایس پی انویسٹیگیشن سرگودھا کا تھانہ ترکھان والا کے مرکزی جلوس کا دورہ

سرگودھا ایس پی انویسٹیگیشن سید محمد عباس نے تھانہ ترکھان والا سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کا دورہ کیا۔
انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہر آنے جانے والے پر کڑی نظر رکھیں جلوس کے راستوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رکھیں جلوس کے اختتام تک نفری موجود رہے گی۔ کسی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, August 30, 2020