ایس ایچ او بھاگٹانوالہ کا تبادلہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے  انسپکٹر محمد الیاس کو ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ سے پولیس لائینز جبکہ  انسپکٹر نواز ظفر لالی کو ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ کا عارضی چارج دیا گیا ہے۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, August 27, 2020