اچھی کارکردگی پر انسپکٹر حیدر علی ٹیپو کو نقد انعام

سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار نے اچھی کارکردگی پر انسپکٹر حیدر علی ٹیپو کو نقدانعام سے نوازا
سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار نے فوکل پرسن شہدا ڈیسک انسپکٹر حیدر علی ٹیپوکو انکی اچھی کارکردگی پر نقدانعام سے نوازا۔ انہوں نے کہا کہ انسپکٹر حیدرعلی ٹیپو خود بھی شہید فیملی کا حصہ ہیں جو شہدا سے متعلق جملہ امور نہایت دنتداری اور لگن سے سرانجام دے رہے ہیں۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, July 20, 2020