اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تمام جلوس اور مجالس بخیریت اختتام پذیر

***سرگودھا اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تمام جلوس اور مجالس بخیریت اختتام پذیر ہو گئے.
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی طرف سے تمام افسران و جوانوں کو شاباش۔ ہم سول انتظامیہ ، ممبران امن کمیٹی ، انجمن تاجران سول سوسائٹی اور دیگر اداروں پاک فوج ، رینجرز ، قومی رضاکاران ، سول ڈیفنس سکاؤٹس کے شکر گزار ہیں کے جن کے تعاون سے محرم الحرام کے پہلے عشرے کو پر امن بنانے کا سنگ میل عبور کیا گیا۔ سرگودھا پولیس اسی طرح پر امن معاشرے کے قیام کےلئے دن رات سرگرم عمل ہے۔***
Sunday, August 30, 2020