آر پی او افضال احمد کوثر کی ڈی پی او فیصل گلزار کے ہمراہ یادگار شہداء پر آمد

سرگودھا: آر پی او افضال احمد کوثر کی ڈی پی او فیصل گلزار کے ہمراہ یادگار شہداء پر آمد ۔
آر پی او سرگودھا نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھاٸی۔
شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ 
سرگودھا ریجن پولیس اپنے ستر شہداء کی وارث  ہے ۔ (آر پی او )
آج ملک میں امن و امان انہی شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہے.(آر پی او) 
 ہم اپنی آخری سانس تک اپنے پیارے ملک پاکستان میں قیام امن کو  یقینی بناٸیں گے۔ (آر پی او) 
 شہداء کی فیملیز ہمیں اپنے خاندان کی طرح عزیز ہیں۔ ( آر پی او )
(ترجمان آر پی او سرگودھا)

Tuesday, August 4, 2020