Search Operation Regarding 12 Rabi Ul Awal

سرگودہا: ڈی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی  ہدایت پر12ربیع الاول کے سلسلہ میں سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن 
سرگودہا: ایس ڈی پی اوز سٹی ، بھلوال اور کوٹ مومن سرکل کی زیر نگرانی میں ضلع کے  مختلف علاقوں مارکیٹ کلیار ہوٹل چوک سے بلاک نمبر12چوک، موضع گھگھیاٹ اور پل لکسیاں مدرسہ مولوی عبدالرحمن وگردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوز کے  علاوہ سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن 800سے زائد  مکانات، دوکانات  اور1000سے زائد اشخاص کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔(ترجمان سرگودہا پولیس)
Saturday, November 9, 2019