Project Muaawin

سرگودھا پولیس کا عوام دوستی میں ایک اور قدم 
خوش اخلاقی سے پیش آنا 
بات کو توجہ سے سننا 
عوام کی دلجوئی کرنا 
پولیس کے امور میں عوام کی رہنمائی کرنا 
پولیس اور عوام میں فاصلے کم کرنا

حسن مشتاق سکھیرا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا

Saturday, August 31, 2019