Press Release 239

Friday, December 13, 2019

سرگودھا: تھانہ کلچر کی تبدیلی میں فرنٹ ڈیسک کا مثالی کردار، پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کی فضاء میں دن بدن بہتری آ رہی ہے۔ ڈی پی سرگودھا عمارہ اطہر۔