Press Release 229

Tuesday, December 3, 2019

سرگودھا: تھانہ ساجد شہید پولیس کی کارروائی، صادق ہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ خاتون (نگہت آصف) کی نعش چھوڑ کرفرار ہونے والے ملزمان میں سے ایک ملزم گرفتار۔