سرگودھا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

سرگودھا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی (ڈی پی او)
سرگودھا پولیس نے 90 کلوگرام چرس 39 کلوگرام افیون جبکہ 21 کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی (ڈی پی او)
سرگودھا تھانہ ساہیوال اور میانی نے الگ الگ کاروائی میں منشیات برآمد کی (ڈی پی او)
سرگودھا منشیات کی بھاری مقدار دیگر علاقوں میں فروخت کی جانی تھی (ڈی پی او)
سرگودھا ملزمان میں تین کا تعلق سرگودھا جبکہ ایک کا تعلق پشاور سے ہے (ڈی پی او فیصل گلزار)
سرگودھا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, May 7, 2020