Malik Wajid SP HQ

سرگودھا ۔ ملک واجد حسین ایس پی کے عہدے پر ترقی یاب 
آر پی ا و سرگودھا افضل احمد کوثر ، ایس ایس پی ریجنل انویسٹیگیشن برانچ نجیب الرحمان بگوی ، ڈی پی ا و سرگودھا حسن مشتاق سکھیرا نے ملک واجد حسین کو ایس پی کے رینک لگاے ۔
ملک واجد حسین ایس پی ہیڈ کوارٹرز سرگودھا تعینات 

Saturday, August 17, 2019