Horse Riding Club

سرگودھا پولیس گھڑ سواری کلب میں رائیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ جہاں پولیس کے اعلی تربیت یافتہ گھڑ سوار تربیت فراہم کریں گے ۔ تمام شہری اور بچے داخلہ لینے کے اھل ہیں ۔
داخلہ فیس ۔5000
ماہانہ فیس 10 سال تک کے بچوں کے لئے ۔2000
بڑوں کے لئے ماہانہ فیس ۔ 4000
اوقات تربیت ۔ 45۔4 تا 30۔5 بجے شام

تربیت گاہ ۔ نزد تھانہ صدر سرگودھا
براۓ داخلہ ۔ دفتر ریسکیو 15 سرگودھا
فون نمبر ۔ 03006062231

 

 
 
 
Tuesday, October 1, 2019