DPO meeting with CIA Staff

ڈی پی او سرگودھا عمارہ اطہر نے سی آئی اے سٹاف سے میٹنگ کے دوران کہا کہ لوگوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کیلئے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کو استعمال کرتے ہوئے اپنی تمام تر توانائیاں جرائم کے خاتمہ پر فوکس کریں تاکہ لوگوں میں پولیس کے محافظ ہونے کےتصور کو اجاگر کیا جا سکے۔ مزید کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہمارا مشن ہے، مظلوم اور دکھی لوگوں کے مسائل حل کرنا پولیس کا بنیادی فرض ہے۔

 

Wednesday, December 4, 2019