Church duty checked by DPO

تمام اقلیتوں کی مذہبی عبادات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا ۔ عمارہ اطہر DPO سرگودھا۔

آج اتوار کے دن کرسچین کمیونٹی کے چرچز کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس افبسر سرگودھا عمارہ اطہر نے ڈسٹرکٹ سرگودھا کے چرچ ہاے کے سیکورٹی انتظامات کو خود چیک کیا اور پولیس اہلکاران کو اس بارے خصوصی ہدایات بھی جاری کیں ۔

Sunday, December 15, 2019