Sargodha police: transfer, posting

سرگودھا تقرر و تبادلے
سرگودھا ڈی پی او ذوالفقار احمد نے انسپکٹر ملک محمد اشرف کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ میلہ جبکہ ان کے پیشرو انسپکٹر افتخار احمد سلیقہ کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, December 2, 2020