یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبدالله نیر شیخ اور ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا عمارہ اطہر نے ریلی کی قیادت کی ۔ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا اور کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر کشمیریوں کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

Thursday, February 6, 2020