ڈیوٹی پر مامور جوانوں میں کھانا تقسیم

سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر ڈیوٹی پر مامور جوانوں میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔ 
جلوس ہائے کی سیکیورٹی پر3ہزار سے زائد پولیس جوان الرٹ کھڑے ہیں ۔
تمام جوانوں کو ان کے ڈیوٹی پوائنٹ پر کھانا فراہم کیا جا رہا ہے
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کی زیرِ نگرانی کھانا تقسیم کرنے پر سپیشل ڈیوٹی لگائی گئی ہے
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, August 29, 2020