ڈی پی سرگودھا کا کرسمس کے موقع پر ماڈل بازار کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا عمارہ اطہر کا کرسمس کے موقع پر لگائے ماڈل بازار کا دورہ۔
ڈی پی او نے ماڈل بازار میں لگائے گئے اسٹالز کو دیکھا اور قیمتیں چیک کیں۔ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر تعینات ملازمین کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔


 

Tuesday, December 24, 2019