ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوعمارہ اطہر کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری
ایس ڈی پی اوسٹی سرکل اے ایس پی احمد شاہ کی زیر نگرانی تھانہ کینٹ میں چک 47 شمالی وگردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن 15مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ34افراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔
سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ کینٹ ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔ (ترجمان سرگودہا پولیس)

Thursday, January 2, 2020