ڈی پی او سرگودھا کی تھانہ بھیرہ میں کھلی کچہری

سرگودھا: ڈی پی سرگودھا، عمارہ اطہرکی تھانہ بھیرہ میں کھلی کچہری۔ سائل کے مسائل سن کر احکامات جاری کیئے اور سائلین سے کہا کہ کسی کو پولیس کے متعلق کوئی شکایت ہو تو مجھ سے براہ راست رابطہ کریں۔

Wednesday, December 11, 2019