ڈی پی او سرگودھا و ڈی سی سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں کھلی کچہری

سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا عمارہ اطہر اور ڈی سی سرگودھا عبداللہ نیئر شیخ کی طرف سے عوام الناس کو انصاف کی فراہمی تحصیل آفس کوٹ مومن میں کھلی کچہری کا انعقاد۔

Friday, December 27, 2019