ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوعمارہ اطہر  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری 
سرگودہا: ایس ڈی پی اوسٹی سرکل اے ایس پی احمد شاہ کی زیر نگرانی چک نمبر49شمالی ملحقہ پی اے ایف بیس  وگردونواح علاقہ تھانہ  کینٹ میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن 20مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ 30سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ او تھانہ  کینٹ انسپکٹر فضل قادر ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔ (ترجمان سرگودہا پولیس)

Saturday, March 28, 2020