ڈی پی او سرگودھا کا مختلف چرچز کا اچانک دورہ

سرگودھا ڈی پی او  فیصل گلزار کا مختلف چرچز کا اچانک دورہ 
انہوں نے چرچز کی سیکورٹی کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا
انہوں نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا
انچارج سکیورٹی انسپکٹر فضل قادر نے  سکیورٹی انتظامات سے متعلق بریفنگ دی
تمام شہریوں کو بلا تفریق سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے
تمام چرچز پر کرونا ایس او پی پر عملدرآمد بھی کروایا جا رہا ہے
پولیس پر امن معاشرے کے قیام کے لیے پر عزم ہے
لوگوں کو چاہیے کہ قیام امن کےلئے پولیس کا ساتھ دیں۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, July 26, 2020