ڈی پی او سرگودھا کا تھانہ پھلروان کا دورہ

سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار کا تھانہ پھلروان کا دورہ 
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزارتھانہ پھلروان کا اچانک دورہ کیا حوالات کا ملاحظہ کیا اورتھانہ کے ریکارڈ کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں ڈیوٹی کے اوقات میں اضافہ ہوگیا ہے اپنی ڈیوٹی عبادت سمجھ کر سرانجام دیں ڈیوٹی کے دوران ملازمین کی ویلفیئر کا خصوصی خیال رکھا جائیگا۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, May 1, 2020