ڈیوٹی پرتعینات جوانوں کو کھانا بروقت مہیا کیا جائے

سرگودھا:ڈیوٹی پرتعینات جوانوں کو کھانا بروقت مہیا کیا جائے۔ ڈی پی او فیصل گلزار۔  
سرگودھا) (ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار نے تھانہ بھیرہ سے نکلنے والے مرکزی جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا۔ جلوس کے منتظم سے ملاقات کی اور سیکیورٹی فول پروف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر ڈی پی او سرگودھا ایس ایچ او زکو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی پر مامور جوانوں کو کھانا بروقت فراہم کیا جائے۔اور انکی ویلفیئر کا خیال رکھا جائے۔
( ترجمان سرگودھا پولیس)
Thursday, August 27, 2020