ڈی پی او سرگودھا کا نوٹس

سرگودھا: ڈی پی او فیصل گلزار کا نوٹس 
نواحی علاقہ بھابڑہ میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ
 فائرنگ سے خالد محمود اور نصرجاں بحق ہوگئے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی 
ایس ڈی پی او کوٹ مومن سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی گئی۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, August 11, 2020