ڈی پی اوسرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری 
سرگودہا: ایس ڈی پی اوبھلوال سرکل  اے ایس پی ماہم خان کی زیر نگرانی کوٹ ممیانہ وگردونواح علاقہ تھانہ بھیرہ میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن 25مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ بھیرہ شاہد اقبال ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Wednesday, July 22, 2020