ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری 
سرگودہا: ایس ڈی پی اوسٹی سرکل اے ایس پی احمد شاہ کی زیر نگرانی بلاک28،بلاک29وگردونواح علاقہ تھانہ اربن ایریا میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن 20مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ اربن ایریا انسپکٹر قیصر عباس ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Thursday, July 23, 2020