ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر فرضی مشق کا انعقاد

سرگودہا: ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر فرضی مشق  کا انعقاد
ایس ڈی پی او ساہیوال سرکل ڈی ایس پی فضل عباس کی زیر نگرانی اے سی آفس ساہیوال  میں کیا گیا 
فرضی مشق میں ایس ایچ او تھانہ ساہیوال ذیشان اقبال ،ایلیٹ فورس،سیپشل برانچ، سیکیورٹی برانچ، سی ٹی ڈی ،سول ڈیفنس اور ریسکیو1122کے عملہ نے حصہ لیا۔
فرضی مشق(موک ایکسرسائز) میں عملہ کو محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ دوفرضی دہشت گردوں کو گرفتارکرنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Saturday, August 22, 2020