ڈی پی سرگودھا کی کانسٹیبل علی کی عیادت

سرگودھا ڈی پی او عمارہ اطہر کانسٹیبل علی کی عیادت کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئیں
سرگودھا زخمی کانسٹیبل کی خیریت دریافت کی
سرگودھا ڈی پی او نے وقوعہ کی تفصیلات معلوم کیں 
سرگودھا زخمی جوان کو ہر قسم کی طبی امداد فراہم کی جائے
سرگودھا ملزمان کو ہر صورت گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچا یا جائے گا۔

Wednesday, March 4, 2020