ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری

سرگودھا ڈی پی او عمارہ اطہر کی ہدایت پر سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری
 تھانہ جھال چکیاں کے علاقہ چک 71 شمالی ، فاطمہ جناح کالونی و گردونواح میں  سرچ آپریشن کیا گیا۔
سرچ آپریشن میں ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں ظفر حسین شاہ معہ نفری، سپیشل برانچ اور دیگر حساس اداروں نے حصہ لیا
 سرچ آپریشن کے دوران مختلف مکانات کی تلاشی اور مشکوک افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, January 11, 2020