ڈی پی او سرگودھا کا ایس ڈی پی او آفس شاہ پور کا دورہ

سرگودہا:ڈی پی اوعمارہ اطہر کاایس ڈی پی اوآفس شاہ پور کادورہ۔
:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعمارہ اطہر نے ایس ڈی پی او آفس شاہ پور کا دورہ کیا۔انہوں نے ایس ڈی پی او آفس شاہ پورکے ریکارڈ کا ملاحظہ کیا۔ ڈی ایس پی شاہپورسرکل ذوالفقار علی جیلانی نے سرکل شاہ پورکے کرائم سے متعلق ڈی پی او سرگودھا کو بریفنگ دی۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, January 11, 2020