ڈی پی او سرگودھا کی یو پی چرچ آمد

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی یو پی چرچ آمد
 مسیحی برادری کے ہمراہ جشن آزادی کی تقریب میں شرکت 
مسیحی برادری کی طرف سے ڈی پی او سرگودہا کے اقدامات کو سراہا گیا
 ڈی پی او نے کہا کہ یہ ھم سب کا ملک ہے اور تمام کو مذہبی آزادی حاصل ہے
 پولیس اپنے مسیحی بھائیوں کی عبادت گاہوں کی حفاظت اور ان کے مسائل کے حل کے لیے پیش پیش ہے۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, August 14, 2020