ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ میانی کو تبدیل کر دیا

سرگودھا: ڈی پی او فیصل گلزار نے ایس ایچ او تھانہ میانی کو تبدیل کر دیا
سب انسپکٹر عمیر احمد انچارج چوکی چک مبارک سے ایس ایچ او تھانہ میانی تعینات۔
سب انسپکٹر سجاد احمد کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, August 14, 2020