ڈی پی او اور ڈی سی سرگودھا کا حلال پور کا دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار اور ڈپٹی کمشنر عبداللہ نئیر شیخ نے تھانہ مڈھ رانجھا کی حدود میں واقع ہلال پور کا دورہ کیا۔
جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا امام بارگاہ کے منتظمین سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات سے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, August 20, 2020