ڈی پی اوسرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن
ایس ڈی پی اوسلانوالی محمدعثمان  کی زیر نگرانی محلہ اسلام نگر و گردونواح  علاقہ تھانہ سلانوالی میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن 25مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔
سرچ آپریشن  کے دوران دواشخاص سے شراب برآمد
سرچ آپریشن میں ایس ایچ او تھانہ سلانوالی نوید اکرم ،  سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔ (ترجمان سرگودہا پولیس)

Saturday, June 13, 2020