ڈی پی اوسرگودھا نے دو تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے

سرگودھا  ڈی پی او فیصل گلزار نے نے دو تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے 
 سرگودھا سب انسپکٹر عظمت جوئیہ کو ایس ایچ او تھانہ مڈھ  رانجھا سے ایس ایچ او تھانہ ترکھان والا  جبکہ  سب انسپکٹر طارق عرفان کو ایس ایچ او تھانہ ترکھان والا سے  معطل کر کے پولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
 (ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, May 16, 2020